رسائی کے لنکس

logo-print

امریکی تعلیمی اداروں میں اسلام کی تعلیم


امریکی تعلیمی اداروں میں اسلام کی تعلیم

امریکہ میں اسلام اور مسلم دنیا کے بارے میں بڑھتی ہوئی دلچسپی کے باعث یہ بات حیران کن نہیں کہ یہاں کالجوں میں بھی طالب علموں کی اسلام کے بارے میں معلومات میں اضافہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

بہت سی یونیورسٹیوں میں مذہب اسلام اور اس کی تاریخ کے حوالے سے کورسز پڑھائے جاتے ہیں اور مباحثوں اور لیکچروں کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔ حال ہی میں اسلام اور مغربی دنیا کے تعلقات پر واشنگٹن ڈی سی کی امریکن یونیورسٹی میں ایک لیکچر منعقد کیا گیا۔

XS
SM
MD
LG