امریکہ کی خواتینِ اول کتنی طاقت ور؟
امریکہ کی تاریخ میں کئی خواتین اول نے اہم سماجی مسائل کے حل میں اپنی آواز شامل کی۔ لورا بش نے تعلیم، مشیل اوباما نے صحت مند طرز زندگی کے فروغ اور میلانیا ٹرمپ نے بلنگ کے خلاف کوششوں کو اپنا مشن بنایا۔ دیکھیے سب سے زیادہ تعلیم یافتہ خاتون اول جل بائیڈن 'فرسٹ لیڈی' کے تصور کو کیسے نیا رنگ دے رہی ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
اپریل 22, 2021
جارج فلائیڈ ہلاکت کیس کے فیصلے پر دنیا بھر سے ردعمل
-
اپریل 22, 2021
امریکہ میں عام آدمی کو اسلحہ رکھنے کی اجازت کیوں ہے؟
-
اپریل 22, 2021
فیفا کا فزیکل فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے والی واحد پاکستانی خاتون
-
اپریل 21, 2021
چاند پر شہر بسانے کا مقابلہ اسلامی اسکول کے طلبہ نے جیت لیا
فیس بک فورم