امریکہ میں منصب صدارت کے لیے ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی ڈیموکریٹک حریف ہلری کلنٹن کے مابین انتخابات سے قبل پہلا براہ راست مباحثہ پیر کو نیویارک میں منعقد ہوا جس میں حریفوں کا محصولات، معیشت، نسلی امتیاز اور دہشت گردی سے متعلق ایک دوسرے سے کڑے سوال و جواب دیکھنے میں آئے۔
کلنٹن اور ٹرمپ میں پہلا صدارتی مباحثہ
![امریکہ میں منصب صدارت کے لیے ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی ڈیموکریٹک حریف ہلری کلنٹن کے مابین انتخابات کے قبل پہلا براہ راست مباحثہ پیر کو نیویارک میں منعقد ہوا۔](https://gdb.voanews.com/2ccfb584-13c2-42b4-bd65-02fc70137cd9_w1024_q10_s.jpg)
1
امریکہ میں منصب صدارت کے لیے ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی ڈیموکریٹک حریف ہلری کلنٹن کے مابین انتخابات کے قبل پہلا براہ راست مباحثہ پیر کو نیویارک میں منعقد ہوا۔
![دونوں حریفوں کا محصولات، معیشت، نسلی امتیاز اور دہشت گردی سے متعلق ایک دوسرے سے کڑے سوال و جواب دیکھنے میں آئے۔ ](https://gdb.voanews.com/f57e1563-d4ac-4661-955c-a3bbf3c4e03a_w1024_q10_s.jpg)
2
دونوں حریفوں کا محصولات، معیشت، نسلی امتیاز اور دہشت گردی سے متعلق ایک دوسرے سے کڑے سوال و جواب دیکھنے میں آئے۔
![ٹرمپ کا کہنا تھا کہ کئی سالوں تک سرکاری عہدوں پر رہنے والی کلنٹن کی کامیابیاں ناکافی ہیں۔](https://gdb.voanews.com/da7fe928-a97c-4b68-8660-5a05907879f5_w1024_q10_s.jpg)
3
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ کئی سالوں تک سرکاری عہدوں پر رہنے والی کلنٹن کی کامیابیاں ناکافی ہیں۔
![Patung dari batu-batu yang seimbang terlihat selama kompetisi menyusun batu-batuan "European Stone Stacking Championships 2019" di kota Dunbar, Skotlandia.](https://gdb.voanews.com/dce560a3-daee-4d3e-94c1-3adc75ef9489_w1024_q10_s.jpg)
4
Patung dari batu-batu yang seimbang terlihat selama kompetisi menyusun batu-batuan "European Stone Stacking Championships 2019" di kota Dunbar, Skotlandia.