امریکہ کی ریاست فلوریڈا کے فورٹ لاڈر ڈیل ہوائی اڈے پر جمعہ کو فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے جب کہ مشتبہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
فلوریڈا: ہوائی اڈے پر فائرنگ کا واقعہ

1
لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے۔

2
ایک پولیس اہلکار خاتون کو فائرنگ سے بچانے کی کوشش کر رہا ہے۔

3
فلوریڈا کے گورنر رک اسکاٹ (درمیان) صحافیوں کو تفصیل سے آگاہ کر رہے ہیں۔

4
وفاقی تحقیقاتی ادارے "ایف بی آئی" کا کہنا ہے کہ اس نے تاحال اس واقعے میں دہشت گردی کے امکان کو مسترد نہیں کیا ہے۔