رسائی کے لنکس

امریکہ کا 239 واں یومِ آزادی

امریکہ میں 239 واں یومِ آزادی شایان شان طریقے سے منایا گیا۔ صدر براک اوباما نے اپنے ہفتہ وار خطاب میں امریکی عوام کو مبارکباد دی۔ اس موقع پر ملک بھر میں مختلف تقاریب کا انعقاد کیا گیا جب کہ اس بار سکیورٹی کے انتظامات کو بھی بڑھایا گیا تھا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG