امریکہ اور اس کے عرب اتحادیوں نے سنی شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے شدت پسندوں کے خلاف شام میں بھی فضائی کارروائیاں کیں۔ حکام کے مطابق ان کارروائیوں میں ان کے کئی اہم مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔
شام میں دولت اسلامیہ کے اہداف پر امریکی بمباری
5
شدت پسندوں کے ایک اقتصادی مرکز کی تصویر ، یہاں بھی فضائی کارروائی کی گئی۔
6
کارروائیوں میں شدت پسندوں کے خلاف ٹوماہاک کروز میزائل بھی استعمال کیے گئے۔
7
کارروائیوں میں حصہ لینے کے بعد لڑاکا طیارہ امریکی بحری بیڑے پر اتر رہا ہے۔
8
امریکہ اور اس کے عرب اتحادیوں نے شام میں سنی شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے مضبوط گڑھ رقہ پر فضائی حملے کیے۔