امریکہ اور اس کے عرب اتحادیوں نے سنی شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے شدت پسندوں کے خلاف شام میں بھی فضائی کارروائیاں کیں۔ حکام کے مطابق ان کارروائیوں میں ان کے کئی اہم مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔
شام میں دولت اسلامیہ کے اہداف پر امریکی بمباری

1
شام میں شدت پسندوں کے مضبوط گڑھ رقہ میں دولت اسلامیہ کے کمانڈ ابو کمال کی رہائش پر بھی حملہ کیا گیا۔

2
امریکی حکام کی طرف سے جاری کی گئی تصاویر میں اہداف کو نشانہ بناتے دکھایا گیا۔

3
فضائی کارروائی کے لیے خلیج عرب میں موجود امریکی بحری بیڑے پر تیار کھڑے A-18E لڑاکا طیارے

4
رقہ میں دولت اسلامیہ کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کو بھی نشانہ بنایا گیا۔