امریکہ پر گیارہ ستمبر کے دہشت گرد حملوں کو پندرہ سال مکمل ہوگئے۔ اس روز القاعدہ کے دہشت گردوں نے چار ہوائی جہازوں کو اغوا کرکے دو کو نیو یارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی عمارت سے ٹکرایا جبکہ ایک واشنگٹن میں پینٹاگون اور ایک جہاز پینسلوینیا کے قریب گر کر تباہ ہوگیا تھا۔
گیارہ ستمبر کے حملوں کی پندرہویں برسی
9
ایک شخص "ایمپٹی اسکائی میموریل" پر جھنڈا لگاتے ہوئے
10
فلائٹ 93 کے عملے اور مسافروں کی یادگار پر شمعیں روشن ہیں
11
مین ہیٹن اسکائی لائن پر لائٹ جلا کر خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے