رسائی کے لنکس

مشل اوباما کا کمبوڈیا میں اسکول کا دورہ

کمبوڈیا کے دورہ کے دوران امریکہ کی خاتون اول مشیل اوباما نے ایک اسکول کا دورہ کیا۔ اسکول کے بچوں نے ان کا پرزور استقبال کیا۔ اس دوران انھوں نے طالبات کو حصول علم کے سلسلے میں درپیش مشکلات سے آگاہی حاصل کی۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG