رسائی کے لنکس

چند برسوں میں امریکی مسلمانوں کی تعداد 50 لاکھ ہو جائے گی: ماہرین


مسلم ڈے، اوکلوہاما (فائل)
مسلم ڈے، اوکلوہاما (فائل)

ایک امریکی یہودی تنظیم نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ یہودی اور مسلمان مذاہب کے اعتدال پسندوں کو قریب لانے سے دونوں مذاہب کے درمیان تعلقات میں بہتری آئے گی

امریکہ میں تقریباً 50 لاکھ یہودی آباد ہیں۔ آبادی کے اعداد و شمار رقم کرنے والے ایک ماہر نے پیش گوئی کی ہے کہ چند ہی عشروں کے اندر اندر، مسلمانوں کی آبادی 50 لاکھ سے بڑھ جائے گی۔

ایک امریکی یہودی تنظیم کو توقع ہے کہ دونوں مذاہب کے اعتدال پسندوں کو قریب لانے سے دونوں کے درمیان تعلقات میں بہتری آئے گی۔

یہ بات ’وائس آف امریکہ‘ کے نامہ نگار، جیروم سوکولووسکی نے اپنی رپورٹ میں بتائی ہے۔

تفصیل کے لیے وڈیو رپورٹ کو کلک کیجئیے:

XS
SM
MD
LG