امریکہ کی ریاست پنسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا میں چار روزہ ڈیموکریٹک قومی کنونشن کا آغاز ہو گیا ہے جس میں سابق وزیر خارجہ ہلری کلنٹن کو باضابطہ طور پر نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے جماعت کی طرف سے امیدوار نامزد کیا جائے گا۔ اس موقع پر امریکہ کی خاتون اول مشیل اوباما نے ہلری کلنٹن کو وہ واحد امیدوار قرار دیا جن پر قوم کے مستقبل کے رول ماڈل کے طور پر اعتماد کیا جا سکتا ہے۔
فلاڈیلفیا میں ڈیموکریٹک پارٹی کا کنونشن

1
اس کنونشن میں سابق وزیر خارجہ ہلری کلنٹن کو باضابطہ طور پر نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے جماعت کی طرف سے امیدوار نامزد کیا جائے گا۔

2
کنونشن سے خطاب کے موقع پر امریکہ کی خاتون اول مشیل اوباما نے ہلری کلنٹن کو وہ واحد امیدوار قرار دیا جن پر قوم کے مستقبل کے رول ماڈل کے طور پر اعتماد کیا جا سکتا ہے۔

3
امریکہ کی ریاست پنسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا میں چار روزہ ڈیموکریٹک قومی کنونشن کا آغاز ہو گیا ہے۔

4
کنونشن میں شرکاء کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔