امریکہ کے شہر نیویارک میں ہفتہ کو دیر گئے ہونے والے ایک دھماکے میں کم ازکم 29 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ دھماکا چیلسی کے علاقے میں ہوا۔
نیویارک میں دھماکا، متعدد افراد زخمی
5
نیویارک کے میئر بل ڈی بلاسیو نے شہریوں کو یقین دلایا کہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے تمام ادارے پوری طرح چوکس ہیں۔
6
پولیس نے قریب ہی واقع دو اہم راستوں اسکتھ ایونیو اور سیونتھ ایونیو کو بند کر دیا ہے۔
7
نیو جرسی میں پائپ بم کوڑے دان میں رکھا گیا تھا۔