امریکہ کے شہر نیویارک میں ہفتہ کو دیر گئے ہونے والے ایک دھماکے میں کم ازکم 29 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ دھماکا چیلسی کے علاقے میں ہوا۔
نیویارک میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

1
جائے وقوع پر ایمبولینس کھڑی ہے

2
امدادی کارکنان اور پولیس فوری طور پر جائے وقوع پر پہنچی۔

3
عینی شاہدین کے مطابق جائے وقوع کے قریب واقع بس اور سب وے اسٹیشن پر گاڑیوں کی آمدورفت رک گئی۔

4
جائے وقوع کے قریب واقع کئی عمارتوں کے شیشے بھی دھماکے کی شدت سے ٹوٹ گئے۔