یہ جوہری کانفرنس ایسے وقت ہو رہی ہے جب داعش کے شدت پسندوں کی طرف سے تابکار بم چلانے کے امکان اور شمالی کوریا کی طرف سے جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے متعلق تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
واشنگٹن میں جوہری سلامتی سے متعلق عالمی کانفرنس
5
جمعرات کو صدر اوباما نے دنیا کے رہنماؤں سے کئی ملاقاتیں کیں۔
6
امریکہ کے نائب صدر جو بائیڈن یوکرین کے صدر پیٹرو پورشنکو سے ہاتھ ملا رہے ہیں۔
7
صدر اوباما نے دہشت گردی کے خلاف ’’یورپی برادری کو متحرک کرنے‘‘ کے لیے فرانس کے صدر فرانسوا اولاں کی تعریف کی۔
8
جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں عشائیے میں شریک کچھ عالمی رہنماؤں کا تعلق ایسے ممالک سے تھا جو براہ راست دہشت گردی سے متاثر ہوئے ہیں۔