یہ جوہری کانفرنس ایسے وقت ہو رہی ہے جب داعش کے شدت پسندوں کی طرف سے تابکار بم چلانے کے امکان اور شمالی کوریا کی طرف سے جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے متعلق تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
واشنگٹن میں جوہری سلامتی سے متعلق عالمی کانفرنس

1
جوہری کانفرنس ایسے وقت ہو رہی ہے جب داعش کے شدت پسندوں کی طرف سے تابکار بم چلانے کے امکان اور شمالی کوریا کی طرف سے جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے متعلق تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

2
امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری نائیجیریا کے صدر محمدو بوہاری سے گفتگو کر رہے ہیں۔

3
ترکی کے صدر طیب اردوان واشنگٹن میں عشائیہ میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔

4
واشنگٹن میں جوہری کانفرنس کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے۔