وائٹ ہاؤس میں ہفتہ کو صحافیوں، سیاستدانوں اور میڈیا کی قابل ذکر شخصیات نے سالانہ اعشائیے میں شرکت کی۔ صدر براک اوباما نے اپنے دور اقتدار کی اس نوعیت کی آخری تقریب کو میڈیا اور سیاست میں اپنے دوستوں اور حریفوں پر طنز و مزاح کے موقع کے طور پر استعمال کیا۔
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں اور میڈیا شخصیات کا اعشائیہ
9
وائٹ ہاؤس کے لیے نامہ نگاروں کی ایسوسی ایشن کی طرف سے یہ اعشائیے ایک طویل عرصے سے ہر سال منعقد کیا جاتا ہے اور اسے ٹی وی پر نشر بھی کیا جاتا ہے۔