ٹینس کی عالمی نمبر ایک امریکہ کی کھلاڑی سرینا ولیمز نے بیلاروس سے تعلق رکھنے والی وکٹوریا ازارینکا کو سخت مقابلے کے بعد شکست دے کر یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ نیویارک میں کھیلے جانے والے خواتین کے اس فائنل میچ میں سرینا ولیمز نے بیلاروس کی ازارینکا کو ایک کے مقابلے میں دو سیٹ سے شکست دی۔
سرینا ولیمز نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
9
میچ کے اختتام پر دونوں کھلاڑی آپس میں ہاتھ ملا رہی ہیں۔
10
خواتین کے سنگل مقابلوں میں سرینا ولیمز نے پانچویں مرتبہ یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیتا۔
11
دوسرے سیٹ میں وکٹوریا ازارینکا نے اچھا کھیل پیش کیا۔
12
یہ فائنل میچ دو گھنٹے 45 منٹ تک جاری رہا۔