ٹینس کی عالمی نمبر ایک امریکہ کی کھلاڑی سرینا ولیمز نے بیلاروس سے تعلق رکھنے والی وکٹوریا ازارینکا کو سخت مقابلے کے بعد شکست دے کر یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ نیویارک میں کھیلے جانے والے خواتین کے اس فائنل میچ میں سرینا ولیمز نے بیلاروس کی ازارینکا کو ایک کے مقابلے میں دو سیٹ سے شکست دی۔
سرینا ولیمز نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

1
یو ایس اوپن کی فاتح سرینا ولیمز ٹرافی کے ہمراہ

2
آخری سیٹ میں ولیمز نے انتہائی جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔

3
میچ کے دوران سرینا ولیمز کا ایک انداز

4
ولیمز کو پہلے دو سیٹوں میں ازارینکا سے سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔