امریکہ کے صدر براک اوباما نے اپنے ساتویں اور آخری اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں مستقبل کے اُمور اور ملک میں سیاسی تقسیم کو کم کرنے سے متعلق معاملات پر تفصیلی بات چیت کی۔
امریکی صدر اوباما کا اسٹیٹ آف دی یونین خطاب
9
اوباما نے صدارتی نامزدگی کی مہم میں مسلمانوں کے بارے میں اہانت آمیز بیانات دینے والوں کو بھی نشانہ بنایا اور مسلمانوں کی عبادت گاہوں پر ہونے والے حالیہ حملوں کی مذمت کی۔
10
اوباما جو کہ ایک ڈیموکریٹ ہیں، نے صدارتی نامزدگی کے لیے ریپبلکن امیدواروں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ امریکیوں کو مستقبل سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیئے۔