امریکہ کے صدر براک اوباما کیوبا کے تاریخی دورے پر ہوانا میں ہیں، گزشتہ 88 برسوں میں کسی بھی امریکی صدر کا کیوبا کا یہ پہلا دورہ ہے۔
صدر اوباما کا کیوبا کا تاریخی دورہ
5
صدر اوباما نے ہوانا میں امریکی سفارت خانے میں گفتگو کرتے ہوئے اپنے دورے کو ’تاریخی‘ قرار دیا۔
6
صدر اوباما نے ہوانا کے قدیم حصے کے معروف مقامات کا دورہ بھی کیا۔
7
A woman crosses a bamboo bridge over a canal at the Kampong Phluk commune in Siem Reap, Cambodia.
8
امریکی صدارتی خاندان نے ہلکی ہلکی بارش میں کچھ وقت شہر کے قدیم حصے میں بھی گزارا۔