امریکہ کے صدر براک اوباما کیوبا کے تاریخی دورے پر ہوانا میں ہیں، گزشتہ 88 برسوں میں کسی بھی امریکی صدر کا کیوبا کا یہ پہلا دورہ ہے۔
صدر اوباما کا کیوبا کا تاریخی دورہ

1
Muslim women react upon seeing a relic, believed to be a hair from the beard of Prophet Mohammad, displayed to devotees on the death anniversary of Hazrat Ali, son-in-law of Prophet Mohammad, at Hazratbal shrine during the holy month of Ramadan in Srinaga, Indian-controlled Kashmir.

2
کیوبا کے اعلیٰ حکام نے صدر اوباما کا ائیر پورٹ پر استقبال کیا۔

3
صدر براک اوباما سے کیوبا کے وزیرِ خارجہ برونو رودریگس ہاتھ ملا رہے ہیں۔

4
سنہ 1928 کے بعد کسی امریکی صدر کا کیوبا کا یہ پہلا دورہ ہے۔