صدر براک اوباما نے دوسری جنگ عظیم کے دوران جوہری حملے کا نشانہ بننے والے جاپانی شہر ہیروشیما کا جمعہ کو دورہ کیا اور وہ یہاں آنے والے امریکہ کے پہلے صدر ہیں۔
صدر براک اوباما کا دورہ ہیروشیما
![صدر براک اوباما جاپانی شہر ہیروشیما کا دورہ کرنے والے امریکہ کے پہلے صدر ہیں۔](https://gdb.voanews.com/f4b335de-44d8-4ad4-8d14-be308836d004_w1024_q10_s.jpg)
1
صدر براک اوباما جاپانی شہر ہیروشیما کا دورہ کرنے والے امریکہ کے پہلے صدر ہیں۔
![صدر براک اوباما نے دوسری جنگ عظیم کے دوران جوہری حملے کا نشانہ بننے والے جاپانی شہر ہیروشیما کا جمعہ کو دورہ کیا۔](https://gdb.voanews.com/0b80b1f0-edb6-48dd-9d1b-938981b04bc5_w1024_q10_s.jpg)
2
صدر براک اوباما نے دوسری جنگ عظیم کے دوران جوہری حملے کا نشانہ بننے والے جاپانی شہر ہیروشیما کا جمعہ کو دورہ کیا۔
![صدر اوباما کے دورے کا مقصد جنگ عظیم دوئم میں جان کی بازی ہارنے والوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا ایک موقع ہے۔](https://gdb.voanews.com/55161337-4520-4f25-b6be-358aaa70e072_w1024_q10_s.jpg)
3
صدر اوباما کے دورے کا مقصد جنگ عظیم دوئم میں جان کی بازی ہارنے والوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا ایک موقع ہے۔
![صدر اوباما اور جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے نے ہیروشیما میں یادگار پر پھول چڑھائے۔](https://gdb.voanews.com/905e2784-636b-4243-8293-a0eef7c97c4d_w1024_q10_s.jpg)
4
صدر اوباما اور جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے نے ہیروشیما میں یادگار پر پھول چڑھائے۔