صدر اوباما پیر کی صبح ویتنام کے دورے پر پہنچنے، مبصرین کا خیال ہے کہ ویتنام جنگ کے 41 سال بعد اب امریکہ اور ویتنام قریب آ رہے ہیں۔
صدر براک اوباما کا دورہ ویت نام

1
مبصرین کا خیال ہے کہ ویتنام جنگ کے 41 سال بعد اب امریکہ اور ویتنام قریب آ رہے ہیں۔

2
اس دورے کے دوران صدر اوباما جاپان بھی جائیں گے جہاں توقع ہے کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ میں مفاہمت کی طاقت کو اجاگر کریں گے۔

3
امریکی صدر براک اوباما کا ویت نام کے دارالحکومت ہنوئی کے ہوائی اڈے پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

4
امریکی محکمہ دفاع اور ویتنام کی حکومت دونوں کا مطالبہ ہے کہ صدر اوباما کئی دہائیوں سے ویتنام کو ہتھیاروں کی فروخت پر عائد پابندی مکمل طور پر ختم کریں۔