رسائی کے لنکس

امریکی صدر براک اوباما کا دورہ اوکلاہوما

گذشتہ ہفتے اوکلاہوما میں شدید آندھی سے والی تباہی کا معائنہ کرنے کے لیے، امریکی صدر براک اوباما نے اتوار کو ملک کی اِس وسط مغربی ریاست کا دورہ کیا۔ اِس قدرتی آفت کے نتیجے میں، اوکلاہوما شہر سے باہر کے دیہی علاقے کے اسکول اور اسپتال مکمل طور پر تباہ ہو گئے تھے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG