امریکہ میں 2016 کے صدراتی انتخاب کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزدگی حاصل کرنے کے خواہشمند امیدواروں کے درمیان منگل کو لاس ویگاس میں پہلا مباحثہ ہوا۔ اس سے قبل ریپبلکن پارٹی اپنے امیدواروں کے لیے دو مباحثے منعقد کرا چکی ہے۔
صدارتی نامزدگی کی دوڑ میں شامل ڈیموکریٹک امیدواروں کا پہلا مباحثہ
![لاس ویگاس میں صدارتی مباحثہ میں رہوڈ آئی لینڈ کے سابق گورنر لینکلن شیفی اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/7e2f5ed0-1a35-43bd-8f10-cb6e560ec394_w1024_q10_s.jpg)
1
لاس ویگاس میں صدارتی مباحثہ میں رہوڈ آئی لینڈ کے سابق گورنر لینکلن شیفی اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔
![ریپبلکن پارٹی کے برعکس ڈیموکریٹک کی نامزدگی حاصل کرنے کے خواہشمند امیدواروں نے اپنی مہم میں ایک دوسرے پر بہت کم تنقید کی ہے۔](https://gdb.voanews.com/45cd024a-cea3-4b8f-8d80-6f81f7b13044_w1024_q10_s.jpg)
2
ریپبلکن پارٹی کے برعکس ڈیموکریٹک کی نامزدگی حاصل کرنے کے خواہشمند امیدواروں نے اپنی مہم میں ایک دوسرے پر بہت کم تنقید کی ہے۔
![سابق وزیر خارجہ ہلری کلنٹن ڈیموکریٹک امیدواروں کی دوڑ میں آگے ہیں اور اس مباحثے میں مرکزی حیثیت رکھتی ہیں۔](https://gdb.voanews.com/82f683e0-5dfb-461a-bb7f-d71f8da40146_w1024_q10_s.jpg)
3
سابق وزیر خارجہ ہلری کلنٹن ڈیموکریٹک امیدواروں کی دوڑ میں آگے ہیں اور اس مباحثے میں مرکزی حیثیت رکھتی ہیں۔
![ایک نئے جائزے کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کے 48 فیصد ارکان چاہتے ہیں کہ بائیڈن صدارتی انتخاب میں حصہ لیں۔](https://gdb.voanews.com/7a61f405-3eef-4afb-b576-77cf4ea699cb_w1024_q10_s.jpg)
4
ایک نئے جائزے کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کے 48 فیصد ارکان چاہتے ہیں کہ بائیڈن صدارتی انتخاب میں حصہ لیں۔