امریکہ کی مختلف ریاستوں اور شہروں میں ہفتے جو سیکڑوں افراد نے کرونا وائرس کے باعث عائد پابندیوں اور لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج کیا جب کہ کاروباری سرگرمیاں بحال کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان ریلیوں میں زیادہ تر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی شریک ہوئے۔
امریکہ میں پابندیوں کے خلاف احتجاج
5
کیلیفورنیا میں بھی وبا کی وجہ سے لوگوں کو گھروں تک محدود کرنے کے خلاف مظاہرہ ہوا۔ جس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔
6
ریاست انڈیانا میں گورنر کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔
7
کئی ریاستوں میں شہری سڑک کنارے کھڑے ہو کر احتجاج کر رہے تھے۔
8
احتجاج میں شریک افراد حکومت سے کاروباری مرکز کھولنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔