واشنگٹن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور اُن کے حامی جشن منا رہے ہیں جب کہ اُن کے مخالف سراپا احتجاج ہیں۔
واشنگٹن میں جشن اور مظاہرے
![واشنگٹن میں ٹرمپ کے جھنڈے بازار میں فروخت کیے جا رہے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/7c8c2683-c77a-42ed-a2e7-29a4d499ef9e_w1024_q10_s.jpg)
1
واشنگٹن میں ٹرمپ کے جھنڈے بازار میں فروخت کیے جا رہے ہیں۔
![حلف برداری کی تقریب کے موقع پر کسی ناخوش گوار صورت حال سے بچنے کے لیے دارالحکومت میں 28 ہزار سیکیورٹی اہل کار تعینات کیے گئے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/f17d3f39-8efc-4cf2-9b97-55789a2851bb_w1024_q10_s.jpg)
2
حلف برداری کی تقریب کے موقع پر کسی ناخوش گوار صورت حال سے بچنے کے لیے دارالحکومت میں 28 ہزار سیکیورٹی اہل کار تعینات کیے گئے ہیں۔
![واشنگٹن میں ٹرمپ مخالف مظاہرے کے دوران ایک شخص پلے کارڈ جلا رہا ہے۔](https://gdb.voanews.com/a00006ed-9ce2-4d5e-bc85-d51255f053d3_w1024_q10_s.jpg)
3
واشنگٹن میں ٹرمپ مخالف مظاہرے کے دوران ایک شخص پلے کارڈ جلا رہا ہے۔
![منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کو متحد اور ایک عظیم ملک بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔](https://gdb.voanews.com/80e4c42e-3166-4ac2-a668-030030a43986_w1024_q10_s.jpg)
4
منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کو متحد اور ایک عظیم ملک بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔