واشنگٹن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور اُن کے حامی جشن منا رہے ہیں جب کہ اُن کے مخالف سراپا احتجاج ہیں۔
واشنگٹن میں جشن اور مظاہرے
13
توقع کی جا رہی ہے کہ یہ تقریب دیکھنے کے لیے لاکھوں لوگوں کی شرکت متوقع ہے۔
14
ٹوبی کیتھ لنکن میموریل میں ہونے والے کنسرٹ میں اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
15
واشنگٹن میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ۔