امریکی وزیر خارجہ جان کیری مشرق وسطیٰ اور ایشیا کے ایک ہفتہ کے دورے پر ہیں ان ممالک میں بحرین، عراق، افغانستان اور جاپان شامل ہیں وہ واشنگٹن واپس آنے سے پہلے کیلی فورنیا میں ایک تجارتی تقریب میں شرکت کریں گے۔
جان کیری کا مشرق وسطیٰ اور ایشیا کا دورہ

1
امریکی وزیر خارجہ جان کیری مشرق وسطیٰ اور ایشیا کے ایک ہفتہ کے دورے پر ہیں۔

2
امریکی وزیر خارجہ جان کیری بحرین کے وزیر خارجہ خالد بن احمد الخلیفہ کے ساتھ خوشگوار موڈ میں۔

3
جان کیری کی ایک کرد رہنما سے ملاقات۔

4
امریکی وزیر خارجہ کی عراقی وزیراعظم سے ملاقات۔