امریکی وزیرخارجہ جان کیری پیر کو پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچے تھے، جہاں اُنھوں نے وزیراعظم نواز شریف، اُن کے مشیر برائے اُمور خارجہ و قومی سلامتی سرتاج عزیز اور فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے تفصیلی ملاقاتیں کیں۔
جان کیری کی پاکستان میں مصروفیات
9
آئی ایس پی آر کے مطابق جان کیری نے دہشت گردی کی جنگ میں ہلاک ہونے والے پاکستانی فوجیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔