رسائی کے لنکس

جزوی شٹ ڈاون جاری، ٹرمپ اور ڈیموکریٹس کے درمیان اختلافات برقرار


جزوی شٹ ڈاون جاری، ٹرمپ اور ڈیموکریٹس کے درمیان اختلافات برقرار
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:58 0:00

امریکہ میں آج 34ویں روز بھی وفاقی حکومت کی سرگرمیاں جزوی طور پر معطل ہیں۔ صدر ٹرمپ اور ڈیموکریٹس کے درمیان خلیج بڑھ رہی ہے۔ یہاں تک کہ اب امریکی صدر کا کانگرس سے سالانہ خطاب جو اس ملک کی ایک اہم سیاسی روایت ہے، غیر یقینی کا شکار ہے۔ مزید اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG