رسائی کے لنکس

امریکہ: کئی ریاستیں شدید سردی کی لپیٹ میں

امریکہ کی مشرقی ریاستیں ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں، جہاں گذشتہ کئی روز سے موسم نقطہ انجماد سے نیچے گرا ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، کینیڈا سے آنے والی تیز ہواؤں نے امریکہ کے وسط مغربی، وسط ایٹلانٹک اور شمال مشرقی حصے کو اپنے لیپٹ میں لے رکھا ہے۔ امریکہ کی مشرقی ریاستوں میں درجہ حرارت منفی 10 سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG