رسائی کے لنکس

نائجر میں فوجیوں کی تربیت

امریکہ کی اسپیشل فورسز نائجر کے سرحدی علاقے دیفا میں مقامی فوجیوں کو تربیت فراہم کر رہی ہیں جو کہ سالانہ فوجی مشق ’فلنٹ لاک‘ کا حصہ ہے۔ اس مشق میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی تربیت فراہم کی جاتی ہے۔ واشنگٹن ساحل نامی علاقے میں اسلامی انتہا پسندوں سے نمٹنے کے لیے بھی فوجی تربیت دیتا آ رہا ہے۔
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG