’ویٹرنز ڈے‘ کے موقعے پر ملک کے لیے خدمات سر انجام دینے والے مرد و خواتین فوجیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے امریکہ بھر میں متعدد تقاریب منعقد ہوئیں، جن میں سے ایک مرکزی تقریب میں صدر براک اوباما بھی شریک ہوئے۔
ویٹرنز ڈے: امریکہ میں سابق فوجیوں کو خراجِ تحسین
5
ویٹرنز ڈے پر امریکہ بھر میں عام تعطیل ہوتی ہے۔
6
تاریخی طور پر امریکہ میں ویٹرنز ڈے کی تعطیل کا آغاز 1919ء میں آرمسٹس ڈے کی طور پر ہوا۔