واشنگٹن میں مظاہرین نے تارکین وطن اور پناہ گزین کی حمایت میں وائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی ریلی نکالی۔
واشنگٹن: پناہ گزین اور تارکین وطن کی حمایت میں ریلی

1
مظاہرین پلے کارڈز اٹھائے سراپا احتجاج ہیں۔

2
سات مسلم اکثریتی ملکوں پر عارضی سفری پابندیوں سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انتظامی حکم کے خلاف یہ ریلی نکالی گئی۔

3
کیپٹل یل کی عمارت کے باہر بھی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

4
واشنگٹن ریلی میں شرکا کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔