امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد امریکہ سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں خواتین نے ان کے خلاف احتجاجی مارچ کیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف خواتین کا عالمی احتجاج

1
بھارت میں مظاہرے کے دوران ایک عورت امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف نعرے بازی کر رہی ہے۔

2
واشنگٹن میں ہونے والے ایک مظاہرے کا منظر

3
امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ہفتہ کو ہزاروں خواتین نے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی۔

4
احتجاجی مارچ کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔