رسائی کے لنکس

امریکہ میں یوم تشکر کی تقریبات

امریکہ میں ہر سال نومبر کی چوتھی جمعرات کو تھینکس گوونگ ڈے یعنی یوم تشکر کا تہوار منایا جاتا ہے۔ امریکی یہ دن اپنے خاندان اور عزیر واقارب کے ساتھ گزارتے ہیں اور خدا کی عطا کردہ نعمتوں کا شکر بجا لاتے ہوئے مل کر کھانا کھاتے ہیں۔ تھینکس گوونگ کو امریکہ کے سب سے بڑے ثقافتی تہوار کا درجہ حاصل ہے۔
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG