ازبکستان کے صدر اسلام کریموف جمعہ کو 78 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ کریموف کی تدفین کی رسومات تین ستمبر کو اُن کے آبائی شہر سمر قند میں منعقد ہوئیں۔
ازبک صدر اسلام کریموف کے انتقال پر ملک میں تین روزہ سوگ

5
صدر اسلام کریموف دماغ کی شریان پھٹنے کے باعث چھ روز زیر علاج رہنے کے بعد جمعے کو انتقال کر گئے تھے۔

6
اُن کی تدفین کی رسومات کی سرکاری تقریب کے انعقاد کے لیے قائم کمیشن کا سربراہ ملک کے وزیراعظم شوکت مرزیوییف کریں گے۔