ازبکستان کے صدر اسلام کریموف جمعہ کو 78 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ کریموف کی تدفین کی رسومات تین ستمبر کو اُن کے آبائی شہر سمر قند میں منعقد ہوئیں۔
ازبک صدر اسلام کریموف کے انتقال پر ملک میں تین روزہ سوگ
![ازبکستان کے صدر اسلام کریموف 78 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/a255b758-2deb-45c6-9754-82a0ed751439_w1024_q10_s.jpg)
1
ازبکستان کے صدر اسلام کریموف 78 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔
![ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند کی سڑکوں پر ہزاروں افراد نے اسلام کریموف کی میت ایئر پورٹ لے جانے والے قافلے پر پھول نچھاور کیے۔](https://gdb.voanews.com/49a7a0a3-6007-428b-a8c5-00716ce02c28_w1024_q10_s.jpg)
2
ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند کی سڑکوں پر ہزاروں افراد نے اسلام کریموف کی میت ایئر پورٹ لے جانے والے قافلے پر پھول نچھاور کیے۔
![صدر کریموف کی موت پر ملک میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔](https://gdb.voanews.com/8a1d71fa-78d0-4136-9769-92199e4e4445_w1024_q10_s.jpg)
3
صدر کریموف کی موت پر ملک میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
![کریموف کی تدفین کی رسومات تین ستمبر کو اُن کے آبائی شہر سمر قند میں منعقد ہوئی۔](https://gdb.voanews.com/35de79ac-1875-428b-9611-73385f21c97f_w1024_q10_s.jpg)
4
کریموف کی تدفین کی رسومات تین ستمبر کو اُن کے آبائی شہر سمر قند میں منعقد ہوئی۔