لاطینی امریکہ کے ملک وینزویلا میں حکومت مخالف احتجاج شدت اختیار کر گیا ہے، دارالحکومت کراکس سمیت مختلف شہروں میں آئے روز بڑی تعداد میں مظاہرین صدر نکولس مادورو کے خلاف احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل رہے ہیں جن کی پولیس سے جھڑپیں ہو رہی ہیں۔
وینزویلا میں حکومت مخالف احتجاج میں شدت

1
لاطینی امریکہ کے ملک وینزویلا میں حکومت مخالف احتجاج میں شدت آ رہی ہے۔

2
بڑی تعداد میں مظاہرین صدر نکولس مادورو کے خلاف احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل رہے ہیں جن کی پولیس سے جھڑپیں ہو رہی ہیں۔

3
دارالحکومت کراکس میں حزب مخالف کے حامیوں نے پرچم اُٹھا رکھے ہیں۔

4
مظاہرین کے مختلف شہروں میں احتجاج کے باعث وینزویلا کا سیاسی بحران مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔