وینزویلا کا سیاسی بحران مزید شدت اختیار کر گیا ہے جب ہزاروں کی تعداد میں مظاہرین ملک کے مختلف شہروں میں صدر نکولس مادورو کے خلاف احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔
وینزویلا کے صدر کے خلاف ہزاروں افراد کی ریلی

1
ہزاروں کی تعداد میں مظاہرین ملک کے مختلف شہروں میں صدر نکولس مادورو کے خلاف احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔

2
ملک گیر احتجاج اور مظاہروں کا مقصد صدر نکولس مادورو کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے لیے ریفرنڈم کروانے کے مطالبہ کو منوانا ہے۔

3
مظاہرین کے مختلف شہروں میں احتجاج کے باعث وینزویلا کا سیاسی بحران مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔

4
دارالحکومت کراکس میں حزب مخالف کے حامیوں نے پرچم اُٹھا رکھے ہیں۔