اٹلی کے شہر وینس میں کئی ماہ تک سیلابی صورت حال کا سامنا رہا تاہم اس کے خاتمے کی خوشی میں لوگوں کی بڑی تعداد نے وینس کارنیول منایا.
وینس کارنیول کے انوکھے انداز

1
کارنیول میں لوگوں کی بڑی تعداد نے مختلف اور انوکھے انداز کے ماسک پہنے ہوئے تھے۔

2
وینس کارنیول ہر سال منایا جاتا ہے منفرد انداز کے ماسک اور ملبوسات ہی اس کی اصل پہچان سمجھے جاتے ہیں۔

3
مقامی لوگ کہتے ہیں کہ یہ کارنیول گیارہویں صدی سے منایا جا رہا ہے۔

4
وینس کارنیول کا افتتاح ہفتے کی رات واٹر پریڈ سے کیا گیا تھا۔