رسائی کے لنکس

ویتنام میں 'دنیا کے پہلے گولڈ پلیٹڈ ہوٹل' کا افتتاح

ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں دنیا کے پہلے 'گولڈ پلیٹڈ' ہوٹل کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ اس منفرد ہوٹل کی اکثر چیزوں پر 24 قیراط سونے کا پانی چڑھایا گیا ہے۔ ہوٹل میں ایک رات رہنے کا خرچ کم از کم 250 ڈالرز سے شروع ہوتا ہے لیکن کچھ کمرے ایسے بھی ہیں جن کا یومیہ کرایہ ایک ہزار ڈالرز سے زائد ہے۔ دیکھیے اس انوکھے ہوٹل کی کچھ تصویری جھلکیاں اس پکچر گیلری میں۔

XS
SM
MD
LG