رسائی کے لنکس

ویو 360 | سنہ 2023 کا چیلنج 2022 کے مسائل سے نمٹنا ہوگا، تجزیہ کار | پیر، 2 جنوری 2023 کا پروگرام


ویو 360 | سنہ 2023 کا چیلنج 2022 کے مسائل سے نمٹنا ہوگا، تجزیہ کار | پیر، 2 جنوری 2023 کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:29 0:00

ویو 360 میں دیکھیے؛ نئے سال سے پاکستانیوں اور امریکہ میں رہنے والے تارکین وطن کو کیا توقعات ہیں؟ ملاقات پاکستانی ٹرک آرٹ کے مصور سے جن کا پینٹ کیا ہوا ٹرک برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کوتحفے میں دیا گیا تھا اور تیزاب اور تیل کے حملوں کا نشانہ بننے والی خواتین کی کہانیاں، جو ہمت اور حوصلے سے معاش اور زندگی کی جنگ لڑ رہی ہیں۔ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیوز‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے

XS
SM
MD
LG