رسائی کے لنکس

پاکستان کا غیر نیٹو اتحادی کا درجہ ختم کرنے کی قرار داد امریکی کانگرس میں


پاکستان کا غیر نیٹو اتحادی کا درجہ ختم کرنے کی قرار داد امریکی کانگرس میں
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:11 0:00

امریکی کانگرس میں ایک قرارداد پیش کی گئی ہے, جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ پاکستان کو غیر نیٹو اتحادی کا دیا گیا درجہ ختم کر دیا جائے۔ اور جب تک امریکی صدر یہ تصدیق نہ کردیں کہ پاکستان قرارداد میں شامل شرائط پوری کر رہا ہے۔ تب تک اس کا یہ درجہ بحال نہ کیا جائے۔ اسد اللہ خالد کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG