ویو 360 | بدلتے وقت کے ساتھ پاکستان میں خاندانی نظام کیسے بدلا؟ | پیر، 16مئی 2022 کا پروگرام
ویو 360 میں دیکھیے: طالبان کے زیر اقتدار افغانستان میں صحافیوں کو کیا خطرات لاحق ہیں؟؛ خاندانوں کا عالمی دن، پاکستان میں روایتی خاندانی نظام میں کس طرح تبدیلیاں آ رہی ہیں؟ اور امریکہ میں شیر خوار بچوں کے لیے فارمولا دودھ کی قلت، حکومت کیا اقدامات کر رہی ہے؟ پروگرام ویو 360 کو پاکستان میں براہ راست دیکھنے کے لیے ہماری فریکونسی یہ ہے: 0100-0400 UTC NET M3 DEEW CANCEL 13745 KHZ INSERT 13750 KHZ
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025ویو 360 | 14 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 13, 2025ویو 360 | 13 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 12, 2025ویو 360 | 12 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 11, 2025ویو 360 | 11 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 10, 2025ویو 360 | 10 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 07, 2025ویو 360 | 07 مارچ 2025 کا پروگرام