ویو 360 | پاکستان میں سیلابی بارشیں، سو سے زیادہ افراد ہلاک | منگل، 12جولائی 2022 کا پروگرام
ویو360 میں دیکھیے: پاکستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے سو سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے، کراچی میں30 سالہ بارشوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا؛ صدر بائیڈن کا پہلا دورۂ مشرقِ وسطیٰ عرب اسرائیل تعلقات میں کیا کردار ادا کرسکتا ہے؟اور سری لنکا کو اس کے رہنماؤں نے اس حال تک پہنچایا، تجزیہ کاروں کی رائے۔ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیو‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے نشر ہوتا ہے۔ اسے سیٹلائٹ پر براہِ راست دیکھنے کے لیے ہماری فریکونسی یہ ہے: 0100-0400 UTC NET M3 DEEW CANCEL 13745 KHZ INSERT 13750 KHZ
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025ویو 360 | 14 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 13, 2025ویو 360 | 13 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 12, 2025ویو 360 | 12 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 11, 2025ویو 360 | 11 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 10, 2025ویو 360 | 10 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 07, 2025ویو 360 | 07 مارچ 2025 کا پروگرام