ویو 360 | اوورسیز پاکستانیوں کی ووٹنگ حق نہیں سہولت ہے، تجزیہ کار | منگل ، 21 جون 2022 کا پروگرام
ویو 360 میں دیکھیے: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ دنیا بھر میں، لیکن کمزور معیشت کے باعث پاکستانی صارفین پر زیادہ منفی اثر؛ امریکی صدر جو بائیڈن کا مشرق وسطی کا پہلا دورہ، کیا سعودی عرب اور امریکہ کے تعلقات میں تناؤ کم ہو سکے گا؟؛ اور یوایف اوز یا اڑن طشتریوں کی حقیقت کو سمجھنے کے لیے سات دہائىوں سے زیادہ کی امریکی تحقیق کیا بتاتی ہے؟ وی او اے اردو کا ویو 360 اب آپ پاکستان میں سیٹلائٹ پر براہِ راست بھی دیکھ سکتے ہیں۔ پروگرام ویو 360 کو پاکستان میں براہ راست دیکھنے کے لیے ہماری فریکونسی یہ ہے: 0100-0400 UTC NET M3 DEEW CANCEL 13745 KHZ INSERT 13750 KHZ
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025ویو 360 | 14 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 13, 2025ویو 360 | 13 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 12, 2025ویو 360 | 12 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 11, 2025ویو 360 | 11 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 10, 2025ویو 360 | 10 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 07, 2025ویو 360 | 07 مارچ 2025 کا پروگرام