رسائی کے لنکس

View 360 - جمعرات 05 اکتوبر کا پروگرام


آج کے شو میں پاکستانی وزیر خارجہ واشنگٹن میں،پاکستان کا کیس پیش کر نے کا ایک اور موقع۔ امریکہ میں بدترین ماس شوٹنگ، لاس ویگس سےتازہ ترین ۔ بلوچستان میں کوئلے کی کانوں میں اپنی زندگیاں خطرے میں ڈالتے مزدور اورلڑکیاں نازک ،لڑکے زیادہ سخت جان ، کیوں غلط ہے یہ سوچ۔

XS
SM
MD
LG