وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 30 جنوری 2023
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے انتہائی حساس علاقے میں واقع پولیس ہیڈ کوارٹر میں سوموار کے روز ایک خودکش حملے میں درجنوں افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہوئے ہیں؛ پاکستان کے وزیر خارجہ کا دورہ روس، اعلیٰ حکام سے بات چیت اور امریکہ کے خصوصی نمائندے تھامس ویسٹ 29 جنوری سے 4 فروری تک پاکستان، جرمنی اور سوئٹزرلینڈ کا دورہ کر رہے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 14 مارچ 2025
-
مارچ 13, 2025
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 13 مارچ 2025
-
مارچ 12, 2025
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 12 مارچ 2025
-
مارچ 11, 2025
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 11 مارچ 2025
-
مارچ 10, 2025
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 10 مارچ 2025
-
مارچ 07, 2025
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 07 مارچ 2025